السلام
علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عائشہ صدیقہ (بنت عبد الرشید شو پیالیس ہاسن)
میری
بھانجی
محمد اکرم شو محل کی بھتیجی
نیٹ
٢٠٢١ میں ٦٢٧ مارکس اور آل انڈیا رینک ماشاء اللہ
الحمداللہ عائشہ کی محنت رنگ لائی اس کے جو مسلسل سے دو سال تک جدوجہد تھی وہ ایک
اچھی کامیابی کا پیغام لے کر آئی پچھلے سال اگر سیٹ ملتی تو وہ اپنی پسند کی سیٹ
نہیں مل سکتی تھی۔ اس سال میری بھانجی کی رینکنگ 10000 کے اندر آکر آج اس نے اپنے
محنت سے اتنا بڑا اسکور کرکے پورے خاندان کو حیرت میں ڈال دیا ہیے۔ اس کی محنت کے
سامنے سیٹس سارے کے سارے سرنڈر ہوگئے ہیں۔ اب وہ جہاں چاہے ایم بی بی ایس کے لیے
اپنی پسند کی سیٹ چن سکتی ہے۔ اس کے لیے میڈیکل کی فیلڈ پورے ہندوستان کے اندر
کھلی پڑی ہے۔ عائشہ کی اس کامیابی میں ان کے ماں باپ کی دعاؤں کا بہت بڑا حصہ ہے
عائشہ کی اپنی محنت تو کوئی بھلا نہیں سکتا لاک ڈاون میں اس کے لئے پورا آپشن تھا
کہ وہ بیدر کی شاہین کالج چھوڑ کر اپنے گھر سے آن لائن کی پڑھائی کر سکتی تھی مگر
عائشہ گھر آنے کے بجائے کالج میں رہ کر اپنی آن لائن کی پڑھائی کو ترجیح دی یقینا
جو لوگ بھی قربانیاں دیتے ہیں مقصد کے لیے انشاءاللہ ان کو مقصد حاصل ہوکر رہتا ہے
ہم سب کو چاہیے کہ عائشہ کے حق میں دعا کریں اللہ تعالی اس کی آگے کی منزلیں آگے
کی پڑھائی میں مدد فرمائے۔ اور وہ دن دونی رات چوگنی ترقی کرتی جائے۔ وہ ایک
اچھی ڈاکٹر بن کر نکلے اور اللہ تعالی اس کے علاج میں شفاء عطاء کرے۔ عائشہ ۔مستقبل
کی ڈاکٹرآپ کی اس کامیابی میں امت مسلمہ کی دعاؤں کا بھی ہاتھ ہے آپ نے ابھی ایک
چھوٹی سی کامیابی حاصل کی ہے اور آپ کے سامنے آگے بڑے بڑے چیلنج ہیں آپ
لوگوں دینے والی سروس اور آپ لوگوں سے ہونے والی شفاء ہندوستان کی ایک بڑی آبادی
کو اپنے علاج و معالجے کے لیے اپنا اطمینان و بھروسہ صرف اور صرف مسلمان ڈاکٹروں
کا انتخاب کرکے ثابت کردے.آمین
چامراج پیٹ بنگلورو
